مائیکل وان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران بھارت کو ناجائز فائدہ پہنچانے کا الزام
سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران بھارت کو ناجائز فائدہ پہنچانے کا الزام عائد کردیا۔ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران سیمی فائنل کے شیڈول پر تنقید کرتے ہوئے بھارت کو ناجائز فائدہ پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے افغانستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کرائے گئے پہلے سیمی فائنل کے فیصلے پر تنقید کرتے
