
موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریاں؛ ملک میں پہلا ماحول دوست اربن رہزیلنٹ فریم ورک تیار
ملک میں موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریوں سے نپنے کے لیے پہلا ماحول دوست اربن رہزیلنٹ فریم ورک تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزرات موسمیاتی تبدیلی نے فریم ورک وزیراعظم کی ہدایت پر تین ہفتے کی قلیل مدت میں تیار کیا، جسے پی ایم افس کو ارسال کر دیا گیا ہے، ماحول دوست فریم ورک کے لیے تمام متعلقہ وزارتوں سے تجاویز اور مشاورت کی گئی







