
امریکہ کی وینزویلا کے مزید تیل بردار جہاز ضبط کرنے کی تیاریاں
واشنگٹن: امریکا نے وینزویلا کے خلاف اپنے دباؤ میں اضافہ کرتے ہوئے مزید تیل بردار جہازوں کو روکنے اور قبضے میں لینے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ رواں ہفتے امریکی فورسز نے پہلی مرتبہ وینزویلا کے خام تیل سے بھرے ایک ٹینکر کو اپنی تحویل میں لیا تھا، جس کے بعد خطے میں بے چینی اور تشویش پھیل گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدام صدر نکولس






