ماورہ حسین نے مداحوں کو خالہ بننے کی خوشخبری سنا دی
ماورا حسین ایک بہت ہی ذہین اداکارہ ہونے کے ساتھ ایک سلجھی ہوئی شخصیت کی مالک ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور وی جے کیا اور بعد میں کئی سپر ہٹ ڈرامہ سریل میں اپنی عمدہ اداکاری سے سب کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ واضح رہے کہ ماورہ کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے پاکستانی فلموں کے ساتھ بالی ووڈ فلم میں بھی اداکاری
