Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیر اعظم نے فٹ بال کے کھلاڑی محمد ریاض کی مالی معاونت کردی

وزیر اعظم نے فٹ بال کے کھلاڑی محمد ریاض کی مالی معاونت کردی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فٹ بال کے کھلاڑی محمد ریاض سے ملاقات کی اور انہیں 25 لاکھ کی مالی معاونت فراہم کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہنگو سے تعلق رکھنے والے فٹ بال کے کھلاڑی محمد ریاض سے ملاقات کی اور ان کی ہمت و حوصلے کی پزیرائی کی جب کہ ملاقات میں وفاقی وزراء عطا اللہ تارڑ، شزہ فاطمہ خواجہ، مشیر وزیرِاعظم رانا ثناء

Loading...