
نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کا ذمہ دار کون؟ محمد یوسف نے بتادیا
بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں شکست کی بڑی وجہ بولنگ کو قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے نیوزی لینڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اوپنرز نے اچھا آغاز فراہم کیا اور مڈل آرڈر میں بابر اعظم اور آغا سلمان نے اچھی شراکت داری قائم کی۔ انہوں نے کہا کہ 40 ویں اوور







