شہرقائد میں راتیں سرد، درجہ حرارت مزید گرگیا محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا