Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی

انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی

افریقی ملک مراکش نے چلی میں کھیلے گئے انڈر 20 ورلڈ کپ کا فائنل جیت کر تاریخ رقم کردی، مراکش نے یہ اعزاز پہلی بار حاصل کیا ہے۔ فیفا کے زیر اہتمام چلی میں کھیلے گئے 24 ویں انڈر20 ورلڈ کپ کے فائنل میں مراکش نے مضبوط حریف ارجنٹائن کو 0-2 سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ سانتیاگو کے جولیو مارٹینیز پرادانوس نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے

Loading...