Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مراکش میں دو رہائشی عمارتیں گر گئیں، 22 افراد جاں بحق

مراکش میں دو رہائشی عمارتیں گر گئیں، 22 افراد جاں بحق

 رباط:  مراکش کے شہر فیز میں دو ملحقہ چار منزلہ عمارتیں رات گئے منہدم ہوگئیں، جس کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق دونوں عمارتوں میں آٹھ خاندان رہائش پذیر تھے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ علاقے کو خالی کرا کے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ابتدائی طور پر عمارتیں گرنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی اور نہ ہی

Loading...