کراچی؛ مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری سندھ میں مرکزی مسلم لیگ کے صدر فیصل ندیم کے مطابق عوام کو اپنی قیادت کے انتخاب کا حق حاصل ہے