
جنات کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے، مریم نفیس کا چونکا دینے والا انکشاف
پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی ایک باصلاحیت اداکارہ مریم نفیس نے حال ہی میں ایک حیران کن انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں وہ جنات کو دیکھ چکی ہیں۔ مریم نفیس کا شمار پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم وقت میں اپنی بہترین اداکاری سے نہ صرف ڈرامہ شائقین سے داد وصول کی بلکہ ان کی پسندیدہ اداکارہ بھی بن گئی۔ مریم






