Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم

مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم

لندن: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں منعقدہ اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمندرپار پاکستانیوں کو سونے اور جواہرات میں بھی تولا جائے تو کم ہے، اوورسیز پاکستانیوں نے ساڑھے 38 ارب ڈالر پاکستان بھیجے، پاکستان کی معاشی اور سیاسی آواز بننے پر آپ کو سیلوٹ پیش کرتا

Loading...