
دنیا میں سب سے لمبے بالوں والی خاتون نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
بھارتی خاتون نے دنیا میں سب سے لمبے بال رکھنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ سمیتا شریواستو نے 14 سال کی عمر سے بال نہیں کٹوائے اور اب ان کے بالوں کی لمبائی 7 فٹ اور 9 انچ ہے۔ دنیا میں سب سے لمبے بال رکھنے والی فرد کا ریکارڈ نام کرنے والی سمیتا نے گینیز ورلڈ ریکارڈز







