
پارلیمان کا مشترکہ اجلاس، اقلیتی کمیشن بل 2025 سمیت 7 بل منظور
اسلام آباد: پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے حقوق اقلیتیاں بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے نعرے بازی کی اور اسپیکر ڈائس کے سامنے ایجنڈا اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ اجلاس میں مولانا فضل الرحمان، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس، بیرسٹر گوہر علی، اور







