
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
ہم سب ہی کھانوں کو دوبارہ گرم کر کےکھاتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ کھانوں کو دوبارہ گرم کرنا آپ کی صحت کے لیے مضر ثابت ہوسکتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ کچھ کھانوں کو جب دوبارہ گرم کیا جاتا ہے تو ان میں غذائیت کی کمی ہونے کے ساتھ کچھ زہریلے مادے پیدا ہونا شروع ہوجاتے ہیں اس اس طرح یہ کھانوں







