
آئی ایم ایف کا مشن گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزہ کے لیے پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد: انٹرنیشنل مانٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن کی گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزہ کے لیے پاکستان آمد ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف ایک طویل عرصے سے پاکستان کو راہنمائی اور تیکنیکی امداد فراہم کرتا رہا ہے۔ آئی ایم ایف کی راہنمائی اور تیکنیکی امداد سے بہتر طرز حکمرانی اور پبلک سیکٹر کی شفافیت اور احتساب کے فروغ میں مدد







