بہوؤں کو اہم مشورے دینے پر صبا فیصل شدید تنقید کی زد میں آ گئیں ساس کو اپنی بہو کو کپڑے اپنی مرضی سے چننے کی اجازت نہیں دینی چاہیے،اداکارہ کے انٹریو پر طوفان کھڑاہوگیا