
وفاقی کابینہ کے وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور
وفاقی کابینہ نے وزراء، وزرائے مملکت اور مشیروں کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی ہے جس کے تحت وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر برائے وزیراعظم کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے تک بڑھا دی جائے گی۔ اس اضافے کے تحت وفاقی وزیر کی تنخواہ میں 159 فیصد اور وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ اس سے







