کیا مصنوعی ذہانت جمہوریت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے؟ نئی تحقیق تحقیقات سے یہ واضح ہوا کہ اے آئی کی یہ اثراندازی بالکل حقیقی ہے اور سیاسی مہمات میں اس کا استعمال نتائج بدل سکتا ہے۔