Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رواں مالی سال ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ، آؤٹ لک رپورٹ جاری

رواں مالی سال ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ، آؤٹ لک رپورٹ جاری

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بیرونی سرمایہ کاری اور روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ  مالی ذخائر، ایف بی آر محصولات اور نان ٹیکس آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔ مالیاتی خسارے میں کمی ریکارڈ کی

Loading...