
افغان طالبان کی ہٹ دھرمی سے افغان معیشت تباہی کے دہانے پر
کابل: ناقص حکمتِ عملی اور تجارتی راستوں کی بندش نے افغانستان کی برآمدات، روزگار اور مجموعی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی برآمدات و درآمدات کے لیے کراچی بندرگاہ طویل عرصے سے سب سے کم خرچ اور مؤثر راستہ رہی ہے۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد کچہری خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی، عطا تارڑ آمو ٹی وی کے مطابق







