
کراچی، گورنر ہاؤس میں اتحاد رمضان کے 19 ویں افطار ڈنر میں ہزاروں افراد کی شرکت
کراچی کے گورنر ہاؤس میں اتحاد رمضان کے 19ویں افطار ڈنر میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، جس میں ملائیشیا کے قونصل جنرل ہیرمین ہیڈینٹا بن احمد نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ افطار ڈنر کے دوران، ملائیشیا کے قونصل جنرل نے 120 گز کے پلاٹس کی قرعہ اندازی بھی کی۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک ملائیشیا اقتصادی شراکت







