پاکستان انڈر 19 کا ایشیا کپ میں فاتحانہ آغاز، ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست ملائیشیا کے کسی بھی کھلاڑی کو دوہرے ہندسوں تک پہنچنے کی بھی کامیابی نہ ملی