12 کاموں میں مددگار انوکھا موبائل فون اسٹینڈ اس کی متوقع قیمت 102 امریکی ڈالر ہے، لیکن کراؤڈفنڈنگ مہم کے صفحے پر یہ ابتدائی خریداروں کے لیے صرف 65 ڈالر میں دستیاب ہے