Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا

مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا

مراکش کے شمالی ساحلی قصبے فنیدق (Fnideq) میں ایک ایسا منظر دیکھا گیا جس نے عرب دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ مراکش کا ایک کم عمر لڑکا اپنے خوابوں کی تلاش میں اسپین کے شہر سبتہ (Ceuta) کی طرف تیر کر ہجرت کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ ماں ساحل پر اسے رخصت یا سمندر کی بے رحم موجوں کے حوالے کر رہی تھی۔ جب

Loading...