
پیرا شوٹر 15 ہزار فٹ کی بلندی پر ہوا معلق! دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
میلبورن: آسٹریلیا میں ایک ایسا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے محفوظ پیراشوٹنگ پر سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ آسٹریلوی حکام نے ایک ایسی دل دہلا دینے والی ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک اسکائی ڈائیور کا پیراشوٹ اچانک طیارے کی دم سے اُلجھ جاتا ہے اور وہ 15 ہزار فٹ (4,500 میٹر) کی بلندی پر طیارے کے ساتھ لٹکا نظر آتا ہے۔







