شہر قائد میں سردیوں کے حوالے سے اہم پیش گوئی سامنے آگئی جنوری کے پہلے اور دوسرے ہفتے میں درجہ حرارت سنگل ڈجٹ میں جانے کا امکان ہے