
’کافی ودکرن ‘ کے نئے سیزن میں کون سے سپر اسٹارز مہمان بنیں گے؟
بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین ٹی وی شو ’کافی ود کرن‘ کے نئے سیزن کا اعلان کر دیاگیا ہے۔ کرن جوہر نے حال ہی میں تصدیق کی ہے کہ وہ اس سال 26 اکتوبر کو کافی ود کرن سیزن 8 کے ساتھ ٹی وی اسکرین پر واپس آ رہے ہیں۔ فلمساز نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر شو کا ایک پرومو بھی پوسٹ کیا۔ View







