ہفتہ وار مہنگائی میں 0.64 فیصد کمی، سالانہ شرح 4 فیصد پر آگئی حالیہ ہفتے ٹماٹر سب سے زیادہ سستے ہوئے جن کی قیمت میں 30.11 فیصد کمی دیکھی گئی۔