پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ پاک بحریہ کے جنگی جہاز نے انتہائی تیز رفتار فضائی ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔