
بھرے میوزیم سے 600 نایاب نوادرات غائب، برطانوی پولیس سراغ لگانے میں ناکام
لندن: برطانیہ کے شہر برسٹل کے معروف میوزیم میں 25 ستمبر کو ہونے والی بڑی چوری کی واردات نے برطانوی پولیس اور شہریوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ تین ماہ گزرنے کے باوجود پولیس ملزمان کا سراغ لگانے میں ناکام ہے، جبکہ چوری شدہ نوادرات کی مالیت لاکھوں پاؤنڈ بتائی جاتی ہے۔ برطانوی شہر برسٹل کے میوزیم میں 25 ستمبر کو ایک منظم گروہ نے داخل ہو







