جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریس ریلی 2025کا ٹریک میپ جاری ریلی کے تحت پروفیشنل کلاس، اسٹاک کیٹیگری اور ویٹرن کلاس کے سنسنی خیز مقابلے منعقد ہوں گے۔