
شعیب ملک کا بی پی ایل معاہدہ مبینہ طور پر میچ فکسنگ کے شبہات پر ختم
پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک کا بی پی ایل معاہدہ مبینہ طور پر میچ فکسنگ کے شبہات پر ختم کردیا گیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں فارچیون باریسل کی نمائندگی کرنے والے شعیب ملک کا مبینہ طور پر میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کے شبہات کی وجہ سے بی پی ایل معاہدہ ختم کردیا گیا۔ ذرائع کا







