
صحافی کا ممدانی سے خطرناک سوال، ٹرمپ نے جواب دے کر ممدانی کو بچالیا
نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی امریکی صدر سے ملاقات کے دوران صحافیوں کے خطرناک سوالات سے نہ بچ سکے۔ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران ایک صحافی نے ممدانی سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا صدر ٹرمپ فاشسٹ ہیں؟ صحافی کے سوال پر ممدانی کی وضاحت سے پہلے ہی صدرٹرمپ نے کہاکہ ممدانی کے فاشسٹ کہنے سے انہیں برا نہیں لگتا۔ امریکی صدر







