
عالمی چیمپئن ڈوپلانٹس اور میک لافلن–لیورون “ورلڈ ایتھلیٹس آف دی ایئر” قرار
موناکو: والٹ اسٹار مونڈو ڈوپلانٹس اور 400 میٹر چیمپئن سڈنی میک لافلن–لیورون نے ورلڈ ایتھلیٹکس کا اعلیٰ ترین اعزاز ورلڈ ایتھلیٹس آف دی ایئر اپنے نام کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن کے پول والٹ اسٹار مونڈو ڈوپلانٹس اور امریکا کی 400 میٹر چیمپئن سڈنی میک لافلن–لیورون نے ورلڈ ایتھلیٹکس کا اعلیٰ ترین اعزاز ورلڈ ایتھلیٹس آف دی ایئر اپنے نام کرلیا۔ ڈوپلانٹس کی سال بھر شاندار حکمرانی






