Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں میدان مارلیا، پیپلزپارٹی ایک سیٹ پر فاتح

مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں میدان مارلیا، پیپلزپارٹی ایک سیٹ پر فاتح

تحریک انصاف کے ممبران کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن فاتح ٹہری ہے۔ گزشتہ روز پنجاب اور کے پی کے میں قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوئے، جن میں سے ایک نشست پر پیپلزپارٹی کامیاب ہوسکی جبکہ باقی تمام سیٹیں مسلم لیگ ن نے جیت لیں۔ غیر حتمی غیر

Loading...