مودی سرکار کی بے تکی منطق سے بھارت میں اسمارٹ فون کمپنیاں مشکل میں پڑ گئیں بھارتی صارف فون میں نصب سرکاری ایپ کو اسمارٹ فون سے ڈلیٹ نہیں کرسکے گا، فیصلے پر عمل درآمد کےلئے 90 دن کی مہلت