Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بابر اعظم اور نسیم شاہ بارش میں مزاحیہ سلائیڈنگ کرتے ہوئے — وائرل ویڈیو کا منظر

بابر اعظم اور نسیم شاہ کی بارش میں مزاحیہ ’’سلائیڈنگ ریس‘‘ وائرل، سوشل میڈیا پر دھوم

پاکستانی کرکٹ کے دو مقبول ستارے بابر اعظم اور نسیم شاہ  اس بار میدان میں نہیں بلکہ بارش میں ایک دوسرے سے مقابلے میں دکھائی دیے۔ دونوں کھلاڑیوں کی مزاح سے بھرپور سلائیڈنگ ریس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ بارش ہو اور دوست ساتھ ہوں تو شرارتیں تو بنتی ہیں! یہی کچھ دکھایا بابر اعظم اور نسیم شاہ نے جب دونوں نے بارش کے

Loading...