Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نوجوت سنگھ سدھو بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے

بھارت کے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے فلسطین میں بے گناہ بچوں، خواتین اور شہریوں کا خون بہانے پر افسوس کا اظہار کیا۔ نوجوت سنگھ سدھو آج بھارت سے دربار بابا گورو نانک کرتارپور پہنچے تھے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ، مذاکرات کی میز پر معاملات حل کرنے چاہئیں، تنازعات کے

Loading...