Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نوشکی میں خودکش حملہ، 3 جوان شہید؛ جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک

نوشکی میں خودکش حملہ، 3 جوان شہید؛ جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک

نوشکی: سیکیورٹی فورسز نے نوشکی میں خودکش حملے کے بعد جوابی کارروائی میں 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے نوشکی میں خودکش حملہ ہوا جس میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ حملے میں 5 افراد شہید

Loading...