حالیہ ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے ارکان کے نوٹیفکیشن جاری قومی اسمبلی کی 6 میں سے 5 نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں۔