پاسپورٹ کی آن لائن تصدیق کیلئے نیا نظام متعارف پاسپورٹ درخواست گزار اب نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ سے باآسانی فنگر پرنٹس کی تصدیق کرسکیں گے۔