
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا “مہندی والی رات” ریلیز کے قریب
اداکاری، ماڈلنگ اور میزبانی کے بعد اب فضا علی ایک بار پھر اپنی گائیکی کے رنگ بکھیرنے جا رہی ہیں، ان کا نیا گانا “مہندی والی رات” جلد ریلیز کیا جائے گا، جس کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ گانا شادی بیاہ کے موقع کی خوشیوں اور پاکستانی ثقافت کے روایتی رنگوں کو اجاگر کرتا ہے، تاہم گانے کی ویڈیو کی ہدایتکاری عادل عسکری نے







