8 ویں میری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کے شرکا کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ ، بریفنگ ورکشاپ کا مقصد میری ٹائم سکیورٹی اور بحرِہند کی جیو اسٹریٹجک اہمیت کو اجاگر کرنا ہے