نیویارک ٹائمز نے صحافت پر عائد نئی امریکی پابندیوں کو چیلنج کر دیا پینٹاگون کی پالیسی پہلی ترمیم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صحافیوں کی اس صلاحیت کو محدود کرتی ہے، امریکی اخبار