Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کولاہوئی گلیشئر کے پگھلنے کے مقبوضہ کشمیر پر خوفناک ماحولیاتی اثرات

کولاہوئی گلیشئر کے پگھلنے کے مقبوضہ کشمیر پر خوفناک ماحولیاتی اثرات

لندن: مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں واقع کولاہوئی گلیشئر تیزی سے پگھل رہا ہے، جس سے ماحولیاتی نظام بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ برطانوی اخبار میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق پہلگام کی بلندیوں سے کولاہوئی گلیشئر ایک پتلی اور شکن دار برفانی پٹی کی طرح دکھائی دیتا ہے جو مغربی ہمالیہ میں پھیلی ہوئی ہے۔ کبھی دریاؤں، کھیتوں اور جنگلات کو پانی فراہم

Loading...