آسٹریلیا: یہودی تہوار کے موقع پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، 18 زخمی نیو ساؤتھ ویلز پولیس کے مطابق اتوار کی شام تقریباً 6 بج کر 45 منٹ پر کیمبل پریڈ پر فائرنگ کی اطلاع ملی۔