
کن کن موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا؟
واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں برس کے آخر تک میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ 35 پرانے اسمارٹ فونز کو سپورٹ کرنا بند کر دے گی۔ یہ اپ ڈیٹ اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کو یکساں طور پر متاثر کرے گی۔ متاثرہ صارفین کو بلا تعطل ایپ کے استعمال کے لیے اپنے اسمارٹ فونز اپ گریڈ کرنے ہوں گے۔ نیچے دیے






