
فیفا سے ورلڈ کپ 2026 میں LGBTQ+ پرائیڈ تقریب روکنے کا مطالبہ
مصر اور ایران نے فیفا سے درخواست کی ہے کہ وہ ورلڈ کپ 2026 میں گروپ اسٹیج میچ کے دوران LGBTQ+ پرائیڈ تقریب کے انعقاد کو روکے۔ یہ میچ 26 جون کو سیئیٹل میں کھیلا جائے گا، جسے مقامی منتظمین نے سیئیٹل کے پرائیڈ ویک اینڈ کے ساتھ منانے کے لیے “پرائیڈ میچ” کا نام دیا ہے۔ مصر کی فٹ بال ایسوسی ایشن (EFA) نے فیفا کے سکریٹری






