Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت

پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو کھلاڑی اور اولمپئین ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں متاثرکن کارکردگی نہ دکھا پانے پر قوم سے معذرت کر لی ہے اور مستقبل میں مضبوط واپسی کا عزم ظاہر کیا ہے۔ ارشد ندیم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ میں فائنل میں وہ نتیجہ حاصل نہ کر

Loading...